سورة الصافات - آیت 178

وَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور آپ ایک مدت تک ان سے اپنی توجہ (٤١) ہٹا لیجیے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

پھر دوبارہ پہلے حکم کی تاکید کی کہ تو ان سے ایک مدت متعین تک کے لیے بے پروا ہو جا اور انھیں چھوڑ دے اور دیکھتا رہ۔ یہ بھی دیکھ لیں گے۔