سورة الصافات - آیت 144

لَلَبِثَ فِي بَطْنِهِ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تو وہ مچھلی کے پیٹ میں اس دن تک رہتے جب لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

غرض اگر آپ یہ کلمات تسبیحات نہ پڑھتے تو قیامت تک مچھلی کے پیٹ میں ہی پڑے رہتے۔