سورة الصافات - آیت 143

فَلَوْلَا أَنَّهُ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پس اگر ایسا نہ ہو تاکہ وہ ہر دم تسبیح پڑھتے رہتے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

یعنی اگر حضرت یونس علیہ السلام توبہ و استغفار اور اللہ کی تسبیح بیان نہ کرتے۔ جیسا کہ انھوں نے ﴿لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَكَ اِنِّيْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِيْنَ﴾ کہا۔ جو سورہ انبیاء (۸۷) مذکور ہے۔