سورة القصص - آیت 74

وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ أَيْنَ شُرَكَائِيَ الَّذِينَ كُنتُمْ تَزْعُمُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور جس دن اللہ انہیں پکارے گا (٣٨) اور پوچھے گا کہ کہاں ہیں میرے وہ شرکا جن کے ہونے کا تم دعوی کرتے تھے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

مشرکوں کودوسری دفعہ ڈانٹ پلائی جائے گی اورفرمایاجائے گاکہ دنیامیں جنہیں میراشریک ٹھہرارہے تھے وہ آج کہاں ہیں۔