سورة الشعراء - آیت 14

وَلَهُمْ عَلَيَّ ذَنبٌ فَأَخَافُ أَن يَقْتُلُونِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور مجھ پر ان کے بارے میں ایک گناہ کا الزام (٦) بھی ہے اس لئے ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کردیں گے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔