سورة الأنبياء - آیت 13
لَا تَرْكُضُوا وَارْجِعُوا إِلَىٰ مَا أُتْرِفْتُمْ فِيهِ وَمَسَاكِنِكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْأَلُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
(ان سے کہا گیا کہ) بھاگو مت، اور اپنے ناز و نعم اور اپنے گھروں کو واپس جاؤ، شاید کہ وہاں تم سے (اہم امور میں) مشورے کئے جائیں۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔