سورة مريم - آیت 1
هيعص
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کھیعص (١)
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
یہ پانچ حروف مقطعہ ہیں۔