سورة الكهف - آیت 98
قَالَ هَٰذَا رَحْمَةٌ مِّن رَّبِّي ۖ فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ رَبِّي جَعَلَهُ دَكَّاءَ ۖ وَكَانَ وَعْدُ رَبِّي حَقًّا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ذوالقرنین نے کہا یہ دیوار میرے رب کی رحمت ہے، پس جب میرے رب کا وعدہ آجائے گا تو اسے ریزہ ریزہ کردے گا، اور میرے رب کا وعدہ برحق ہے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔