سورة الكهف - آیت 76

قَالَ إِن سَأَلْتُكَ عَن شَيْءٍ بَعْدَهَا فَلَا تُصَاحِبْنِي ۖ قَدْ بَلَغْتَ مِن لَّدُنِّي عُذْرًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

موسی نے کہا (٤٧) اگر میں نے اس کے بعد آپ سے کسی چیز کے بارے میں سوال کیا، تو آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیئے گا میری جانب سے آپ عذر کی انتہا کو پہنچ چکے ہیں۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔