سورة الإسراء - آیت 50

قُلْ كُونُوا حِجَارَةً أَوْ حَدِيدًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

آپ کہہ دیجیے کہ (ہاں ایسا ہی ہوگا) تم چاہے پتھر بن جاؤ یا لوہا۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔