سورة النحل - آیت 37

إِن تَحْرِصْ عَلَىٰ هُدَاهُمْ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي مَن يُضِلُّ ۖ وَمَا لَهُم مِّن نَّاصِرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اگر آپ ان کی ہدایت کی شدید خواہش (٢٣) رکھتے ہیں تو جان لیجئے کہ اللہ اس آدمی کو ہدایت نہیں دیتا جس کے لئے گمراہی لکھ دیتا ہے اور ان کا کوئی مددگار نہیں ہوتا۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔