سورة الماعون - آیت 2
فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس یہ وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔