سورة العاديات - آیت 2
فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پھر ان گھوڑوں کی قسم جو (اپنے کھروں کی رگڑ سے) راہ کے پتھروں سے چنگاریاں اڑاتے ہیں
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔