سورة البلد - آیت 3
وَوَالِدٍ وَمَا وَلَدَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور میں قسم کھاتا ہوں ہر باپ (٢) اور ہر اولاد کی
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(٢)، ووالد وماولد، اس سے مراد آدم (علیہ السلام) اور ان کی ذریت ہے۔