سورة الفجر - آیت 5
هَلْ فِي ذَٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِي حِجْرٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کیا عقل (٢) والے کے لئے اس میں کوئی (بڑی) قسم ہے؟
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔