سورة الفجر - آیت 1

َالْفَجْرِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

فجر کے وقت کی قسم (١)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تفسیر وتشریح۔ (١) سورۃ الفجر مکی ہے اور عہد وسطی کی تنزیلات سے ہے اس میں آخرت کی جزاوسزا کا اثبات ہے جس سے اہل مکہ انکار کررہے تھے۔