سورة الغاشية - آیت 2
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اس دن کچھ چہرے ذلت و رسوائی کے مارے جھکے (٢) ہوں گے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(٢) اس سورۃ میں جنت اور جہنم کا منظر پیش کیا گیا ہے اور آخرت کے دلائل کے بیان میں آیات کونیہ کو ذکر کیا ہے۔