سورة الأعلى - آیت 19
صُحُفِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
یعنی ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(٥) سورۃ کے آخر میں حضرت ابراہیم اور حضرت موسیٰ کے صحیفوں کا حوالہ دیا گیا ہے اس سے پہلے سورۃ النجم میں یہ بحث گزرچکی ہے۔