سورة التكوير - آیت 14
عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا أَحْضَرَتْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تب ہر شخص جان لے گا کہ وہ کیا عمل لایا ہے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔