سورة التكوير - آیت 4
وَإِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جب دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑدی جائیں گی
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔