سورة عبس - آیت 5

أَمَّا مَنِ اسْتَغْنَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

لیکن جو شخص بے پرواہ ہوتاہے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(٢) ان آیات میں بہ ظاہر تو رسول اللہ مخاطب ہیں مگر دراصل سرداران قریش کو ملامت کی گئی ہے۔