سورة المدثر - آیت 48

فَمَا تَنفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشَّافِعِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پس (اس وقت) شفاعت (٩) کرنے والوں کی شفاعت ان کے کام نہیں آئے گی

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔