سورة المعارج - آیت 22
إِلَّا الْمُصَلِّينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
سوائے ان نمازیوں (٨) کے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(٥) قرآن مجید جب بھی انسان کی اخلاقی کمزوریوں کا ذکر فرماتا ہے تو اس سے ایمان والوں اور راہ راست اختیار کرنے والے لوگوں کو مستثنی کرلیتا ہے چنانچہ یہاں بھی ان لوگوں کو مستثنی کیا ہے اور ان کی صفات بیان فرمائی ہیں۔