سورة القلم - آیت 49
لَّوْلَا أَن تَدَارَكَهُ نِعْمَةٌ مِّن رَّبِّهِ لَنُبِذَ بِالْعَرَاءِ وَهُوَ مَذْمُومٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اگر ان کے رب کا فضل ان کو جانہ لیتا توہ چٹیل میدان میں پھینک دئیے جاتے، اس حال میں کہ وہ قابل ملامت ہوتے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔