سورة القلم - آیت 4
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور آپ یقیناً عظیم اخلاق والے ہیں
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔