سورة الملك - آیت 5
وَلَقَدْ زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَجَعَلْنَاهَا رُجُومًا لِّلشَّيَاطِينِ ۖ وَأَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ السَّعِيرِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں سے سجا دیا (٣) ہے، اور ان (چراغوں) کو شیاطین کے مارنے کے لئے بنایا ہے، اور ہم نے ان کے لئے بھڑکتی آگ کا عذاب تیار کررکھا ہے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔