سورة الواقعة - آیت 78

فِي كِتَابٍ مَّكْنُونٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

جو لوح محفوظ میں موجود ہے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(٦) کتاب مکنون سے مراد لوح محفوظ ہے کیونکہ اس تک کسی کی رسائی نہیں ہے اور ہر مخلوق کی دسترس سے باہر ہے۔