سورة الواقعة - آیت 66

إِنَّا لَمُغْرَمُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور کہتے ہیں کہ ہم یقیناً خسارے میں پڑگئے ہیں

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔