سورة القمر - آیت 14
تَجْرِي بِأَعْيُنِنَا جَزَاءً لِّمَن كَانَ كُفِرَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جو ہماری آنکھوں کے سامنے چل رہی تھی، جس کی نافرمانی کی گئی تھی، اس کی طرف سے بدلہ تھا
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔