سورة البقرة - آیت 41

وَآمِنُوا بِمَا أَنزَلْتُ مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَكُمْ وَلَا تَكُونُوا أَوَّلَ كَافِرٍ بِهِ ۖ وَلَا تَشْتَرُوا بِآيَاتِي ثَمَنًا قَلِيلًا وَإِيَّايَ فَاتَّقُونِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور اس کتاب پر ایمان لاؤ (٩١) جو میں نے اتاری ہے اس کتاب کو سچ (٩٢) بتانے کے لیے جو تمہارے پاس ہے، اور اس کے سب سے پہلے منکر (٩٣) نہ بنو، اور میری آیتوں کے بدلے میں تھوڑی قیمت (٩٤) نہ لو، اور مجھ سے ڈرو

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔