سورة النجم - آیت 51
وَثَمُودَ فَمَا أَبْقَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور قوم ثمود کو بھی، پس اس نے ان کا وجود ختم کردیا
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔