سورة النجم - آیت 47
وَأَنَّ عَلَيْهِ النَّشْأَةَ الْأُخْرَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور یہ کہ بے شک وہی دوبارہ سب کو زندہ (٢٤) کرے گا
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔