سورة الذاريات - آیت 9
يُؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ أُفِكَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اس دن پر ایمان لانے سے وہی شخص پھیر دیا جاتا ہے جو خیر کی توفیق سے پھیر دیا گیا ہے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔