سورة الزخرف - آیت 49

وَقَالُوا يَا أَيُّهَ السَّاحِرُ ادْعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِندَكَ إِنَّنَا لَمُهْتَدُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور وہ (موسیٰ سے) کہتے، اے جادو گر ! تم ہمارے لئے اپنے رب سے، تم سے کئے گئے اس کے وعدہ کے مطابق (عذاب اٹھالینے کی) دعا کرو، ہم ضرور راہ راست پر آجائیں گے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔