سورة فاطر - آیت 31
وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ هُوَ الْحَقُّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ ۗ إِنَّ اللَّهَ بِعِبَادِهِ لَخَبِيرٌ بَصِيرٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جو کتاب (١٨) ہم نے آپ کو بذریعہ وحی دی ہے وہ برحق ہے، اور اس سے پہلے جو کتاب آئی تھی اس کی تصدیق کرتی ہے، بے شک اللہ اپنے بندوں کی پوری خبر رکھتا ہے اور انہیں خوب دیکھ رہا ہے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔