سورة الأحزاب - آیت 48

وَلَا تُطِعِ الْكَافِرِينَ وَالْمُنَافِقِينَ وَدَعْ أَذَاهُمْ وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور آپ کافروں اور منافقوں کی پیروی نہ کیجئے اور نہ ان کی ایذار سانی پر دھیان دیجئے، اور اللہ پر بھروسہ کیجئے، اور اللہ بحیثیت کار ساز کافی ہے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔