سورة الأحزاب - آیت 24

لِّيَجْزِيَ اللَّهُ الصَّادِقِينَ بِصِدْقِهِمْ وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ إِن شَاءَ أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

یہ سب کچھ اس لئے پیش آیا تاکہ اللہ سچوں (٢١) کو ان کی سچائی کا بدلہ دے اور منافقوں کو چاہے تو عذاب دے، یا چاہے تو ان کی توبہ قبول کرلے، بے شک اللہ بڑا مغفرت کرنے والا، بے حد مہربان ہے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔