سورة السجدة - آیت  21
							
						
					وَلَنُذِيقَنَّهُم مِّنَ الْعَذَابِ الْأَدْنَىٰ دُونَ الْعَذَابِ الْأَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						اور ہم انہیں بڑے عذاب سے پہلے چھوٹے عذاب کا مزا (١٥) چکھائیں گے، شاید کہ وہ اپنے رب کی طرف رجوع کریں
								تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔