سورة القصص - آیت 32
اسْلُكْ يَدَكَ فِي جَيْبِكَ تَخْرُجْ بَيْضَاءَ مِنْ غَيْرِ سُوءٍ وَاضْمُمْ إِلَيْكَ جَنَاحَكَ مِنَ الرَّهْبِ ۖ فَذَانِكَ بُرْهَانَانِ مِن رَّبِّكَ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
آپ اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالئے وہ بغیر بیماری کے سفید چمکتا ہوا نکلے گا اور جب آپ کو ڈر لگے تو اپنا بازو اپنے جسم سے ملالیجئے یہ آپ کے رب کی جانب سے فرعون اور اس کے اہل دربار کے لئے دونشانیاں ہیں، بے شک وہ لوگ بڑے نافرمان ہیں
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔