سورة القصص - آیت 16
قَالَ رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي فَغَفَرَ لَهُ ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
انہوں نے کہا میرے رب میں نے اپنے آپ پر بڑا ظلم کیا ہے اس لئے تو مجھے معاف کردے تو ان کے رب نے انہیں معاف کردیا، وہ یقینا بڑا معاف کرنے والا، بے حد مہربان ہے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔