سورة النمل - آیت 38
قَالَ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ أَيُّكُمْ يَأْتِينِي بِعَرْشِهَا قَبْلَ أَن يَأْتُونِي مُسْلِمِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
سلیمان نے کہا (١٤) اے اہل دربار ! تم میں سے کون اس کا تخت شاہی میرے پاس اس سے پہلے لے کر آسکتا ہے کہ وہ میرے پاس اطاعت گزار بن کر آئیں۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔