سورة الشعراء - آیت 218
الَّذِي يَرَاكَ حِينَ تَقُومُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
جو آپ کو دیکھ رہا ہوتا ہے جب آپ نماز کے لئے تنہا کھڑے ہوتے ہیں۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔