سورة الشعراء - آیت 209
ذِكْرَىٰ وَمَا كُنَّا ظَالِمِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
یاد دہانی کے لئے، اور ہم ظالم نہیں تھے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔