سورة المؤمنون - آیت 103

وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَٰئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ فِي جَهَنَّمَ خَالِدُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور جن کی نیکیوں کا پلڑا ہلکا ہوگا وہی لوگ خسارہ اٹھانے والے ہوں گے، اور ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہیں گے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔