سورة المؤمنون - آیت 42

ثُمَّ أَنشَأْنَا مِن بَعْدِهِمْ قُرُونًا آخَرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پھر ان کے بعد ہم نے دوسرے لوگوں کو پیدا (١٠) کیا۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔