سورة الأنبياء - آیت 77
وَنَصَرْنَاهُ مِنَ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمَ سَوْءٍ فَأَغْرَقْنَاهُمْ أَجْمَعِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ان لوگوں کے خلاف ان کی مدد کی جنہوں نے ہماری آیتوں کی تکذیب کی اور وہ لوگ بڑے ہی برے لوگ تھے اس لیے ہم نے ان سب کو ڈبو دیا۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔