سورة الأنبياء - آیت 49
الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُم بِالْغَيْبِ وَهُم مِّنَ السَّاعَةِ مُشْفِقُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ان لوگوں کے لیے جو اپنے رب سے اسے بغیر دیکھے ڈرتے تھے اور جو قیامت کے تصور سے کانپتے تھے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔