سورة طه - آیت  46
							
						
					قَالَ لَا تَخَافَا ۖ إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَىٰ
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						اللہ نے کہا، تم دونوں ڈرو نہیں، بیشک میں تم دونوں کے ساتھ ہوں سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہوں۔
								تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔