سورة طه - آیت 14

إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

بیشک میں ہی اللہ ہوں، میرے سوا کوئی معبود نہیں ہے اس لئے آپ میری عبادت کیجئے اور مجھے یاد کرنے کے لئے نماز قائم کیجئے ۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔