سورة ابراھیم - آیت 16
مِّن وَرَائِهِ جَهَنَّمُ وَيُسْقَىٰ مِن مَّاءٍ صَدِيدٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جہنم تو اس کا پیچھا کر رہا ہے جہاں اسے (جہنمیوں کے) پیپ کا پانی پلایا جائے گا۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔